عرفی جاوید اپنے غیر معمولی فیشن سینس اور بے باک انداز کی بدولت اکثر و بیشتر میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، ایسے میں عرفی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ان کی نازیبا تصاویر لیک ہونے کی خبریں بھی سامنے آئیں۔حال ہی میں دیے گئے ایک پوڈکاسٹ میں عرفی جاوید نے اعتراف کیا ان کی ذاتی اور نازیبا تصاویر کووڈ وبا کے بعد لیک ہوئیں، اس وقت کسی نے میرا اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ ہیک کر لیا تھا۔عرفی جاوید کے مطابق میری تمام تصاویر اس وقت میموریز میں safe تھیں جو کہ میری غلطی تھی، اسی غلطی کی وجہ سے میری تمام پرائیویٹ تصاویر لیک ہو گئیں۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ اس کے بعد کسی نے میری پرائیویٹ تصاویر اسٹوری پر پوسٹ کر دیں لیکن جیسے ہی مجھے اس بات کا علم ہوا میں نے انہیں فوراً ڈیلیٹ کر دیا تاہم تب تک بہت سے لوگ اس اسٹوری کے اسکرین شاٹس لے چکے تھے، یہی وجہ تھی کہ میری پرائیویٹ تصاویر وائرل ہو گئیں
Related Posts
چیمپئنز کپ میں ٹاپ اسکورر بننے اور چیمپئنز ٹرافی پر نظریں ہیں، صاحبزادہ فرحان
- Admin
- September 15, 2024
- 0
نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈولفنز کے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان نے چیمپئنز کپ ون ڈے میں پینتھرز کے ہاتھوں شکست […]
بھارتی گلوکارہ سنندا شرما کی نصیبو لعل سے محبت بھری ملاقات
- Admin
- July 19, 2024
- 0
بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سنندا شرما نے پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل سے ملاقات کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شئیر کرتے ہوئے اسے زندگی کی […]
کراچی: آرمی چیف نے تاجروں کو آئی ایس ایف سی کے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت دیدی
- Admin
- September 28, 2024
- 0
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی جس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔آرمی چیف نے […]