آئی جی پنجاب عثمان انور نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور ناقص کارکردگی پر 3 ڈی ایس پیز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انھیں معطل کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ساہیوال محمد شہباز گل، ایس ڈی پی او صدر جھنگ محمد اسلم اور ایس ڈی پی او ننکانہ صاحب سلیم حیدر شاہ کو معطل کیا ہےترجمان کا بتانا ہے کہ ڈی ایس پی سلیم حیدرشاہ کوکیسز میں ملزمان کوفائدہ اور جھوٹی ایف آئی آر دینے پر معطل کیاگیا جبکہ ڈی ایس پی محمد اسلم کو 2 بےگناہ افرادکو ایف آئی آر میں ناجائز طورپر نامزدکرنے اور ڈی ایس پی شہبازگل کو قبضہ مافیا کے ساتھ سازبازکرنے پر معطل کیا گیا
Related Posts
اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، صدر مملکت
- Admin
- September 21, 2024
- 0
عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ آج دنیا کو مختلف علاقوں میں جغرافیائی سیاسی […]
اسٹبلشمنٹ نے نہیں کہا، پی ٹی آئی نے ناکامی کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا، خواجہ آصف
- Admin
- August 25, 2024
- 0
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جلسےکی منسوخی کے بعد عمران خان، بشریٰ بی بی، رؤف حسن، علیمہ بی […]
ناران میں گلیشئیر کا ٹکڑا گرنے سے 2 سیاح برف تلے دب کر جاں بحق
- Admin
- July 23, 2024
- 0
پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی فیملی کے افراد جھیل روڈ پر گلیشیئر کے نیچے تصاویر بنا رہے تھے کہ اچانک گلیشیئر […]