بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر متوفی کے والد نے پولیس کوبتایا کہ بجلی کا بل زیادہ آنے پر بیٹے نے خودکشی کر لی۔والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹا سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا۔بجلی کا بل 17 ہزار روپے آنے پر دلبرداشتہ تھا۔والد کا کہنا تھا بیٹے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی، کسی کے خلاف کارروائی نہیں چاہتے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں بجلی کے زیادہ بل آنے پر عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں اور اس معاملے پر جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنا بھی دیا تھا جس کا اختتام حکومت کے ساتھ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کے معاہدے پر ہوا
Related Posts
لاہور میں انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب
- Admin
- September 8, 2024
- 0
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرون ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا، لاہور سے پکڑا گیا گروہ […]
نمبر پورے ہیں کل پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم پیش کر رہے ہیں، خواجہ آصف
- Admin
- September 13, 2024
- 0
آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس پر […]
رات کی تاریکی میں حکومت کا مہنگائی کا ایک اور وار ، پیٹرول مہنگا
- Admin
- July 15, 2024
- 0
حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس […]