خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا جب کہ مزید ایک شخص کو ریسکیو کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پل گرنے کے بعد چین میں بننے والے روڈ اور پلوں کی کوالٹی پر بھی سوالیہ نشان آگیا ہے کیونکہ ایسا ہی ایک واقع ایک دوسرے صوبے میں اسی سال مئی کے مہینے میں بھی پیش آیا تھا جس میں 36 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی۔
Related Posts
جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی افراد کا احتجاج
- Admin
- August 30, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی مظاہرین نے جارجیا میں ایک ریلی کے دوران کملا ہیرس کو روکا اور غزہ میں ہونے والے […]
اتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک کی سزا ہو سکتی ہے
- Admin
- August 28, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش حکومت کی کابینہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نئی پالیسی کی منظوری دی ہے۔ نئی […]
اسرائیلی فوج کا حسن نصر اللہ کے مارے جانے کا دعوی،سربراہ سے گذشتہ رات سے رابطہ منقطع ہے، حزب اللہ
- Admin
- September 28, 2024
- 0
گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ […]