مقامی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز چنیوٹ کے تھانہ لنگرانہ کی حدود میں پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق ثاقب نامی سفاک زمیندار نے کھیتوں میں گھس آنے والی گدھی کو تیز دھار آلے سے تشددکا نشانہ بنایا۔عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ تشدد کے دوران پیٹ پھٹ جانے سے گدھی ہلاک ہوگئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیرآباد میں اویس گجر نامی زمیندار نے فصل کھانے پر گدھی کے کان کاٹ دیے تھے، تشدد کے دوران گدھی کی ریڑھ کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی تھی
Related Posts
حیدر آباد میں جعلی بیوواوں کو پنشن دینے کا انکشاف، فنڈز میں کروڑوں روپے کی غبن پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں
- Admin
- August 31, 2024
- 0
ایف آئی اے نے حیدرآباد میونسپل برانچ، بینک کے آپریشن منیجر کی شکایت پر متعلقہ برانچ منیجر، میونسپل عملے اور ضلعی خزانہ آفس کے ملوث […]
کراچی: گلبرگ میں تین سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار، اعتراف جرم کر لیا
- Admin
- October 10, 2024
- 0
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزم رکشہ ڈرائیور نصیر نے بچی کو گلے میں پھندا لگاکر قتل کیا جس کا […]
کسی نے جب کہا کہ بجلی سستی کرنا بیوقوفی ہے تو ہنسی آگئی، مریم نواز کا مراد علی شاہ پر نام لئے بغیر طنز
- Admin
- August 20, 2024
- 0
لاہور میں میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن لینے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ […]