بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو 23 سیکنڈ کے متنازع کِلپ پر مشتمل ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا صارفین قیاس کررہے ہیں کہ متنازع کلپ اروشی کی نئی آنے والی فلم کا ایک سین ہے جب کہ کچھ صارفین اس ویڈیو کلپ کو پبلسٹی اسٹنٹ تو کئی اسے ڈیپ فیک قرار دے رہے ہیں۔ ویڈیو کے حوالے سے تاحال اروشی کا کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آسکا ہے لیکن بھارتی میڈیا پر اروشی اور ان کے منیجر کے درمیان ایک مبینہ آڈیو کال سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق آڈیو کال میں اروشی کو لیک ویڈیو پر غصے اور ناراضی کا اظہار کرتے سنا گیا جس میں اداکارہ نے اپنے منیجر سے کہا مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیسے لیک ہوجاتا ہے؟ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ لیک آڈیو میں اداکارہ نے منیجر کو ٹیم سے رابطہ کرنے کا بھی کہا جب کہ منیجر نے اروشی کو بتایاکہ ٹیم متنازع ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے کوشش کررہی ہے
Related Posts
سلمان خان کو مسلسل دھمکیاں، اداکار کی سابق گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان
- Admin
- October 22, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ نومبر میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ملاقات کریں گی۔سومی علی نے […]
شوہر کیلئے معیار بہت بلند ہے آج تک ایسا لڑکا نہیں ملا، کومل عزیز
- Admin
- August 2, 2024
- 0
اداکارہ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر اور پسند وناپسند سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔اب تک […]
شکر ہے کرینہ کپور سے شادی ہوئی کرشمہ سے نہیں، سیف علی خان
- Admin
- July 23, 2024
- 0
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے بتایا کہ میری اور سیف کی ائیر کنڈیشن پر لڑائی ہوجاتی ہے، کرینہ […]