سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی بتائی جاتی ہےقبل ازیں حکومت نے 16اکتو بر 2024 سے آئی ایم ای ایم میں ڈیزل 3.04 روپے اور پیٹرول پر4.07 روپے فی لیٹر کمی کی تھی۔ آئل مارکٹنگ کمپنیوں نے اوگرا چیئرمین کو ایک خط میں ہونے والے بھاری مالی نقصان سے آگاہ کیا تھا۔آئل کمپنیز ایڈو ائزری کونسل (او سی اے سی )کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس بار پرائسنگ فارمولے سے انحراف کرتے ہوئے گزشتہ 16اکتوبر سے قیمتوں کو کم رکھا، ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 1516روپے سے کم کرکے 13.26روپے فی لیٹر کردی گئی ہے
Related Posts
وزیر اعلی کے پی کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا با ضابطہ رابطہ
- Admin
- October 10, 2024
- 0
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر […]
گورنر خیبر پختونخوا نے 12 روز گذر جانے کے باوجود دستخط نہ کئے، کے پی کابینہ میں رد و بدل کا معاملہ لٹک گیا
- Admin
- September 6, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی طرف سے بھیجی گئی سمری میں ایک مشیر اور4 معاونین خصوصی بنانےکی سفارش کی گئی ہے تاہم گورنر کے پی فیصل […]
بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے،فورسز کی جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک
- Admin
- August 26, 2024
- 0
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 24 اور 25 اگست کی رات دہشتگردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی […]