فیصل آباد میں ملازمت کا جھانسہ دے کر یتیم بچی کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم تاحال پولیس کی پہنچ سے دور ہے۔ایف آئی آر میں درخواست گذار نے موقف اختیار کیا کہ سائلہ یتیم ہے اور گھر چلانے کیلئے ملازمت کج ضرورت تھی۔انعام خاں نے ملازمت کیلئے ملزم میاں زبیر سے رابطہ کرنے کا کہا۔ملزم میاں زبیر نے سوساں روڈ بلایا اور ایک گھر کے خالی کمرہ میں بیٹھا دیا۔تھوڑی دیر بعد ملزم ایک ہاتھ میں شراب کی بوتل اور دوسرے پسٹل لئے کمرے میں داخل ہوا اور اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے
Related Posts
شیخوپورہ میں حاملہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کے 4 ملزم گرفتار
- Admin
- July 15, 2024
- 0
شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔پولیس کے […]
اسرائیلی فوج کا 6 مغویوں کی لاشیں ملنے کا دعوی، اسرائیلی حملوں میں 10 فلسطینی شہید
- Admin
- August 20, 2024
- 0
عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان کے مطابق 6 مغویوں کی لاشوں کو خان یونس شہر کے ایک غار سے […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید
- Admin
- October 29, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے […]