شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے دیگر ساتھیوں سے متعلق بھی تفصیلات لی جارہی ہیں
Related Posts
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے میں 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق
- Admin
- October 10, 2024
- 0
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری لڑائی میں ریزرو فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حزب اللہ […]
نور ولی کیلئے سپیشل رہائشی پرمٹ، پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان زمین کے استعمال کے مزید شواہد سامنے آگئے
- Admin
- September 1, 2024
- 0
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنتہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی اور مزاحم محسود افغانستان میں موجود ہیں، دہشتگرد نور ولی اور مزاحم کو افغانستان میں […]
اسرائیل کا شام لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاک
- Admin
- September 27, 2024
- 0
عرب میڈیا کی خبر کے مطابق شام سے ہونے والے ڈرون حملوں کے بعد کل رات اسرائیلی فوج نے شام لبنان بارڈر پر قائم شامی […]