ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کبھی بانی پی ٹی آئی کی بجلی بند کردی جاتی ہے تو کبھی کھانا نہیں دیا جاتا، وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے۔انہوں نے کہا حکومت ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم پر امن نہ رہیں۔دوسری جانب وزیراعلیٰ ہاؤس میں جلسے سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی جس میں وزیراعلیٰ نے پشاور جلسے کے لیے شہر کے ہرحلقے سے ایک ہزار کارکنان لانےکی ہدایت کی جب کہ دیگر اضلاع سے ہر ایم پی اے کو 500 سے زیادہ کارکنان لانے کے ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ممبران نے مردان میں جلسہ کرنے کی تجویز دی تو علی امین گنڈا پور نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرجلسہ پشاورمیں کررہے ہیں اورکوئی روکاوٹ نہیں ہوگی
Related Posts
امریکا: صدارتی انتخابات کیلئے ٹیکساس سمیت مزید 9 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ شروع
- Admin
- October 22, 2024
- 0
امریکا کے صدارتی اور دیگر انتخابات کیلئے ٹیکساس سمیت امریکا کی مزید 9 ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شروع ہوگئی۔ٹیکساس سمیت ان ریاستوں میں اکثر […]
بابر اعظم کو قومی اسکواڈ سے باہر کرنے پر فخر زمان کا ٹوئٹ وائرل
- Admin
- October 13, 2024
- 0
اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابر اعظم، نسیم شاہ اور […]
طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ: کالج ڈائریکٹر، پرنسپل اور پروفیسر کے بیانات سامنے آ گئے
- Admin
- October 16, 2024
- 0
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کالج ڈائریکٹر نےکہا کہ 12 اکتوبر کوبات نوٹس میں آئی تو فوری حرکت میں آئے، سوشل میڈیا کی مہم دیکھ […]