خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں لوگ سپر مون کے نظارے سے محظوظ ہوسکیں گے۔رواں سال کا پہلا سپر مون 19 اگست یعنی پیر کے روز ہوگا اور آئندہ پیر کو پورا چاند معمول سے زیادہ روشن اور زمین سے قریب ہوگا۔خبر ایجنسی کے مطابق سپرمون رات کو آسمان میں نسبتاً بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے جب کہ ستمبر میں سپر مون جزوی چاند گرہن کے ساتھ ہوگا، اکتوبر میں تیسرا اور نومبر میں رواں سال کا چوتھا اور آخری سپر مون دیکھا جائے گا
Related Posts
یورپی کمیشن نے میٹا پر 78 کروڑ یورو سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا
- Admin
- November 15, 2024
- 0
یورپی ادارے نے یہ جرمانہ فیس بک مارکیٹ پلیس کی جانب سے یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا ہے۔یورپی کمیشن کی جانب سے […]
پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کی ہمت نہیں کرے گی، طلال چوہدری
- Admin
- October 13, 2024
- 0
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا عمران خان تاریخ میں سب سے زیادہ وی آئی پی قیدی ہیں، جیل میں […]
سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری
- Admin
- September 25, 2024
- 0
مقامی انگریزی اخبار کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ اور حج […]