اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتانا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کے مطابق اپریل میں یو این مائن ایکشن ایجنسی نے 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اٹھانے کاوقت 14 سال بتایا تھا اور بتایا جارہا ہے کہ یہ ملبہ 2008 سے 2023 تک کی تباہی سے 14 گنا زائد ہے
Related Posts
لبنان پیجر دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام آنے لگا
- Admin
- September 21, 2024
- 0
سترہ ستمبر کو لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں 20 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو گئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں […]
ماہرین نے اسلامی تاریخ کی سب سے اہم ترین جنگ قادسیہ کے درست مقام کو تلاش کر لیا
- Admin
- November 12, 2024
- 0
برطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی اور عراق کی القادسیہ یونیورسٹی کے ماہرین نے امریکی جاسوس سیٹلائیٹس کی ڈی کلاسیفائی تصاویر کے ذریعے اس مقام کو شناخت […]
بنگلہ دیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت مخالف ملک گیر مظاہروں کا اعلان
- Admin
- August 3, 2024
- 0
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طلبہ تنظیموں نے اتوار سے غیر معینہ مدت کےلیے عدم تعاون تحریک کی کال دی ہے اور طلبہ کوٹا مخالف […]