ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے11 پیسے فی لٹر تک کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا بتانا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل سستا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری اوگرا حکومت کو بھجوائے گی، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی ہدایات پر 31 جولائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے دو مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا
Related Posts
فیصل آباد: بیوی اور سسر کے قاتل کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم
- Admin
- October 4, 2024
- 0
فیصل آبادکے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں آج دوہرے قتل کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے […]
قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا، قتل پر مذمتی قراداد بھی ایوان سے منظور
- Admin
- August 2, 2024
- 0
قرارداد کی منظوری کے بعد ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ خوش آئندہ ہے کہ یہ ایوان اسماعیل ہنیہ […]
ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی، پیرس اولمپکس میں دہائیوں بعد پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا
- Admin
- August 8, 2024
- 0
پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک […]