ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے11 پیسے فی لٹر تک کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا بتانا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل سستا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری اوگرا حکومت کو بھجوائے گی، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی ہدایات پر 31 جولائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے دو مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا
Related Posts
اسلام آباد جلسے کے حوالہ سے پی ٹی آئی قیادت کی کارکنان کو اہم ہدایات
- Admin
- September 8, 2024
- 0
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کے نواحی علاقے سنگجانی میں جلسہ کیا جا رہا ہے جس کے لیے ملک کے مختلف […]
نئے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں، عمران خان
- Admin
- September 25, 2024
- 0
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ […]
وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپیں،12 خوارج ہلاک 6 جوان شہید
- Admin
- September 20, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے چھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید ہوئے۔آئی […]