فیصل آباد: بیوی اور سسر کے قاتل کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم

فیصل آبادکے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں آج دوہرے قتل کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے بیوی اور سسر کے قاتل کو دو بار سزائے موت کا حکم دیا۔
اس کے علاوہ عدالت نے مقتولین کے ورثا کو 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔واضح رہے کہ مجرم عثمان نے اگست 2022 میں فائرنگ کر کے بیوی اور سسر کو قتل کیا تھا

Leave a Reply