لاہور میں خواجہ سراوں کا با اثر خواجہ سراوں کی مبینہ بھتہ خوری کے خلاف احتجاج ، روڈ ٹریفک کیلئے بلاک کر دی

لاہور میں گورنر ہاوس کے باہر احتجاج کرتے مظاہرین نے الزام لگایا کہ بااثر خواجہ سرا اُن سے بھتہ مانگتے ہیں، درخواستیں دینے کے باوجود پولیس کارروائی نہیں کررہی۔
مظاہرین نے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے اپیل کی کہ انہیں بھتہ خوروں سے نجات دلائی جائے۔پولیس نے مظاہرین نے سے مذاکرات کیے اوربھتہ خوروں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی جس پرخواجہ سراؤں نے احتجاج ختم کردیا، پولیس سے مذاکرات کےبعد خواجہ سراؤں نے ٹریفک بحال کردی

Leave a Reply