فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والے فلائٹ 12 گھنٹے سےتاخیر کا شکار ۔نجی فلائنگ کمپنی کی پرواز صبح 4 بجکر 35 منٹ پر اڑنا تھی۔مسافر وقت سے پہلے پہنچ چکے مگرتاحال فلائٹ نہ پہنچ سکی۔سعودی عریبیہ کیلئے فلائٹ نہ ہونے سےمسافر ایئرپورٹ پر گزشتہ 12 گھنٹےسے انتظار سولی پر لٹکے ہوئے ہیں۔مسافر کہتے ہیں ایئرپورٹ حکام کچھ بتا بھی نہیں رہے کہ فلائٹ کب آنی ہے مسئلہ کیا ہے۔صبح سے انتظارگاہ میں مسافروں کو ذلیل کیا جا رہا ہے۔ایئرپورٹ حکام کی مبینہ غیر سنجیدگی و ناقص حکمت سےعملی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچتا ہے
Related Posts
پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیں، رپورٹ
- Admin
- August 24, 2024
- 0
وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ضلعی ایجوکیشن رپورٹ 2023 میں اسلام آباد سمیت ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کی درجہ […]
حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ
- Admin
- October 18, 2024
- 0
وزیراعطم شہباز شریف کی زیر صدارت غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں […]
جنوبی کوریا کے سرکاری ملازم روبوٹ کی خودکشی
- admin
- July 8, 2024
- 0
جنوبی کوریا کے سرکاری ملازم روبوٹ نے مبینہ طور پر کام کے شدید دباؤ کی وجہ سے ‘خودکشی’ کر لی۔ ڈیلی میل کی ایک رپورٹ […]