اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غز ہ پر حملے تیز کردیے جس کے بعد تل الحوا کے علاقے میں 70 افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا اور اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی دیہات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے امریکی حمایت یافتہ فریم ورک پر اتفاق کیا ہے لیکن معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ابھی کام کرنا باقی ہے
Related Posts
متحدہ عرب امارات میں ہنگامہ آرائی کرنے والے بنگلہ دیشیوں کیلئے معافی کا اعلان
- Admin
- September 3, 2024
- 0
حکومتی فیصلے کے مطابق سزا یافتہ افراد کی سزائیں منسوخ کرکے انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔سزا یافتہ افراد میں 3 کو عمر قید، 53 […]
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے قریب ڈرون حملہ، 2 جاں بحق 3 زخمی
- Admin
- July 30, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق لبنانی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 2 جاں بحق […]
برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات، لیبر پارٹی کے جیتنے کے امکانات
- admin
- July 4, 2024
- 0
برطانیہ میں پہلی بار ووٹ ڈالنے کے لیے شناخت ظاہر کرنا لازمی ہوگا، کسی بھی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے کم از کم 326 […]