اہلخانہ نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹرز نے دوران آپریشن بیٹی کے پیٹ میں قینچی چھوڑ دی تھی، پیٹ میں قینچی کی وجہ سے بیٹی کو انفیکشن ہوگیا تھا جس کی وجہ سے اس کا انتقال ہو گیا۔ بیس سالہ اشنا کو علاج کی غرض سے الائیڈ اسپتال لایا گیا تھا۔پولیس نے اہلخانہ کو ہیلتھ کیئر کمیشن کے ذریعے درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔
Related Posts
پنجاب میں نا اہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ
- Admin
- August 8, 2024
- 0
سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے چیئرپرسن پرائس کنٹرول ٹاسک فورس سلمیٰ بٹ نے ملاقات کی جس دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام […]
کراچی میں عید میلاد النبی کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری
- Admin
- September 16, 2024
- 0
ٹریفک پولیس کے مطابق ایم آرکیانی چوک سے ٹریفک کوکورٹ روڈ چورنگی موڑا جائے گا اورایمپریس مارکیٹ سے ٹریفک کو زیب النساء اسٹریٹ موڑاجائےگا۔اس کے […]
نیب نے عمران خان اور بشری کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا
- Admin
- August 20, 2024
- 0
نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل […]