پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہےحکام نے بتایا کہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے ٹی ایم نیٹ ورکس یا فنانشل سیکٹر کو متاثر کر سکے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ معیاد ختم ہونے والے ایل ڈی آئی لائسنسز معطل یا بند نہیں کیے گئے۔سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ بندش کے بعد اے ٹی ایمز کی بندش کی خبریں بھی گردش کر رہی تھیں
Related Posts
اگلے سال لوگوں کو کہیں گے شادیاں اکتوبر میں کر لیں ، اسموگ کیس کی سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں بیان
- Admin
- November 12, 2024
- 0
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ اسموگ سے متعلق لانگ ٹرمپ پلان بنا لیا ہے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں اب […]
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس تعینات
- admin
- July 2, 2024
- 0
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ مین پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائزہو گئیں۔جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف […]
عمران خان کی دونوں گرفتار بہنیں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- Admin
- October 6, 2024
- 0
دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والی علیمہ خان، عظمیٰ خان کو آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں […]