ٹریفک پولیس کے مطابق ایم آرکیانی چوک سے ٹریفک کوکورٹ روڈ چورنگی موڑا جائے گا اورایمپریس مارکیٹ سے ٹریفک کو زیب النساء اسٹریٹ موڑاجائےگا۔اس کے علاوہ شارع لیاقت آنے والے ٹریفک کو آرام باغ لائٹ سگنل سے شاہین کمپلیکس موڑا جائےگا۔یونیورسٹی روڈ سے آنے والے ٹریفک کو جیل فلائی اوور سے کشمیر روڈ بھیجاجائےگا جب کہ پیپلز چورنگی آنے والے ٹریفک کو شارع قائدین یاکوریڈور 3 سے صدر کی جانب موڑا جائے گا۔دوسری جانب گرو مندر سے ایم اے جناح روڈ آنے والی ٹریفک کو سینٹرل جیل کی جانب موڑا جائے گا
Related Posts
صدر جوبائیڈن نے علاقائی سلامتی کیلئے پاک امریکہ تعلقات کو اہم قرار دے دیا
- Admin
- September 19, 2024
- 0
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی گئیں۔اس موقع پر امریکی صدر نے […]
وزیر پاور اویس لغاری کے آئی پی پیز کے آڈٹ سے متعلق سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں اہم انکشافات
- Admin
- August 7, 2024
- 0
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں سردار اویس احمد خان لغاری نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے دور میں محمد […]
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں، اتحاد ایسے نہیں چلتے، شیری رحمان
- Admin
- July 16, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آپ نے بجٹ میں بھی دیکھا ہم اپنی رائے کے مطابق […]