وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک کی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لے گی گذشتہ ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دی گئی تھی۔
Related Posts
وزیر اعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیل
- Admin
- August 18, 2024
- 0
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال اور اویس لغاری سمیت […]
بجلی صارفین پر 8 ارب 71 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست جمع
- Admin
- November 6, 2024
- 0
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے […]
ملک بھر میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کا سکول سے باہر ہونے کا انکشاف
- Admin
- September 10, 2024
- 0
وزارت تعلیم کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریر ی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 2 کروڑ 62 […]