یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کیلئے بزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پر ایک لاکھ روپے اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا جبکہ یورپ کیلئے یکم جولائی سےبزنس کلاس اورکلب کلاس کے ٹکٹ پر 60 ہزار روپے اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔یورپ کے فضائی سفر کیلئے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کے یکم جولائی سے بزنس کلاس اورکلب کلاس کے ٹکٹ پر60 ہزار اضافی ٹیکس ہوگادبئی، سعودیہ سمیت مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے بزنس اورکلب کلاس ٹکٹس میں30 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے
Related Posts
کرم تصادم: پارہ چنار کی آبادی محصور ہو گئی، وزیر اعلی نے کشیدگی کا نوٹس لے لیا
- Admin
- September 23, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے تصادم کے بعد ضلع کرم میں آج بھی صورتحال کشیدہ ہے اور ضلع کے مختلف علاقوں […]
علی امین افغانستان کے کسی صوبے کے وزیر لگتے ہیں، گورنر کے پی کا گنڈاپور پر وار
- Admin
- September 19, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں، میں نے مثبت بات […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے، جسٹس یحیی آفریدی
- Admin
- October 25, 2024
- 0
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے رکھے گئے الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا چیف جسٹس قاضی […]