پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ انٹرنیٹ کا مسئلہ حکومت کو حل کرنا چاہیےانہوں نے کہا کہ مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں لیکن مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اووو اووو کا نعرہ لگاؤ تو ان کے لیے لگادوں گا۔واضح رہے کچھ دن قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے جاپان میں احتجاج سے متعلق ایک واقعہ بتایا تھا اور کہا تھا کہ وہاں اووو کرکے احتجاج کیا جارہا تھا مگر کام بھی جاری رکھا گیا تھا۔وزیراعظم کے بیان کے بعد گزشتہ دنوں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران احتجاج کرتے ہوئے اووو اووو کے نعرے لگائے تھے
Related Posts
آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک اور کمپنی سے معاملات طے پا گئے
- Admin
- December 8, 2024
- 0
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سیف پاورکمپنی کے بورڈ نے پاورپرچیز ایگریمنٹ معاہدے میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت توانائی نے بتایاکہ بورڈ نے […]
ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: میچ کے دوران زخمی ہونیوالے کھلاڑی ابوبکر تاحال علاج کے منتظر
- Admin
- October 1, 2024
- 0
پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ابو بکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوران بھارت کے خلاف لیگ میچ میں گھٹنے کی شدید انجری کا […]
نو مئی کیس: بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش، چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں
- Admin
- November 1, 2024
- 0
عمران خان کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں درج 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی […]