پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ جلسہ اور احتجاج ہمارا سیاسی و قانونی حق بنتا ہے، پر امن جلسے و جلوس کو ہنگامہ آرائی میں تبدیل نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا ہے۔دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ 24نومبر کو ہونے والے احتجاج کی تیاریاں زور وشور سےجاری ہیں، موٹروے پر تمام قافلے جمع ہوکرعلی امین گنڈاپور کی سربراہی میں اسلام آباد جائیں گے۔
Related Posts
سینیٹ : پی ٹی آئی جلسے سے دو دن قبل پر امن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظور
- Admin
- September 5, 2024
- 0
سینیٹ میں پُرامن اجتماع اور امن و عامہ بل کی کثرت رائے سے منطوری پر پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج کیا۔(ن) لیگ کے سینیٹر […]
پی ٹی آئی کا رویہ ناقابل برداشت ہے،رانا ثنا اللہ
- Admin
- October 2, 2024
- 0
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں انارکی، تشدد اور افراتفری چاہتی ہے اس لیے […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید
- Admin
- October 29, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے […]