نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں انارکی، تشدد اور افراتفری چاہتی ہے اس لیے پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون اور جمہوریت کےلیے ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سیاسی جماعت کے طور پر نہ حکومت میں رویہ اپنایا نہ اپوزیشن میں، کبھی شارٹ مارچ، کبھی لانگ مارچ، کبھی اسلام آباد کا گھیراؤ، کبھی حکومت توڑ دی، پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی نہیں ہے۔ وزیراعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کسی کے وجود کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں اور نہ کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے، ان کا رویہ قابل برداشت نہیں ہے، پی ٹی آئی کسی طور پر جمہوری رویے پر نہیں آئے گی
Related Posts
جاپان: کم شرح پیدائش کے مسلے سے نمٹنے کیلئے ہفتے میں تین دن چھٹی کا منصوبہ
- Admin
- December 12, 2024
- 0
ٹوکیو کی گورنر یوریکو کوئیکے نے اعلان کیا ہے کہ اپریل سے میٹروپولیٹن حکومت کے ملازمین کو ہفتے میں تین دن چھٹی کا اختیار دیا […]
ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک
- Admin
- January 21, 2025
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ […]
جنسی ہراسگی کیس میں ٹرمپ پر 50 لاکھ ڈالر کا جرمانہ برقرار
- Admin
- December 31, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے جنسی ہراسگی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے […]