کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد مرضی کا چیف جسٹس لگانا اور مرضی کا عدالتی نظام قائم کرنا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک مؤخر کی جائے۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی یہ بات درست ہے کہ ایس سی او اجلاس کے موقع پر کوئی احتجاج نہیں ہونا چاہیے مگر حکومت کو بھی ایس سی او اجلاس کی آڑ میں آئینی ترمیم کی کارروائی نہیں ڈالنی چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ پاکستان میں معزز مہمانوں کی آمد اور سرمایہ کاری کے امکانات پورے ملک کے لیے اہم ہے
Related Posts
بی جے پی رہنما کا کانگرس رہنماوں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام
- Admin
- August 8, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماؤں نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت 7 رکن پارلیمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے ان […]
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم الحرام کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
- Admin
- July 13, 2024
- 0
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی۔حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 […]
اسرائیل کا شام لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاک
- Admin
- September 27, 2024
- 0
عرب میڈیا کی خبر کے مطابق شام سے ہونے والے ڈرون حملوں کے بعد کل رات اسرائیلی فوج نے شام لبنان بارڈر پر قائم شامی […]