نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ کانفرنس میں ایس سی او کے اسٹرکچر اور بجٹ پر بھی بحث ہوگی مگر زیادہ فوکس معاشی امور، تجارت اور کنیکٹیویٹی پر رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ ایونٹ پاکستان کی سفارت کاری کے تناظر میں بہت اہم ہے، رکن ممالک کے سربراہان کا آنا پاکستان کے اقدامات پر اعتمادکا ثبوت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس وقت بھارت اور پاکستان کی کوئی باہمی میٹنگ پلان نہیں ہے۔ واضح رہے دو روزہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہوگا، کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کے حکومتی رہنما اور وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں
Related Posts
قیدیوں کا جوبائیڈ سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے، حماس
- Admin
- September 1, 2024
- 0
حماس رہنما عزت الرشیق کے مطابق رفح شہرکی سرنگ میں6 مغوی اسرائیلی فضائی حملوں میں مارےگئے تھے، یرغمالیوں میں امریکی اسرائیلی اور ایک روسی اسرائیلی شہری […]
بیروت: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ترجمان شہید
- Admin
- November 18, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز بیروت کے ایک رہائشی علاقے پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں حزب […]
آج نواز شریف کی حکومت ہے اسلئے معیشت ترقی کر رہی ہے، وزیر اعلی پنجاب
- Admin
- October 28, 2024
- 0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کی حکومت ہے اس لیے معیشت ترقی کر رہی ہے۔حافظ آباد میں کسان کارڈ […]