ڈی آئی جی آپریشنز عمران کشور نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان لڑکوں کو ورغلا کر اغوا کرکے آزاد کشمیر لے جاتے، جہاں ان سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے کے علاوہ جبری مشقت کرائی جاتی۔انہوں نے بتایا کہ گروہ کے سرغنہ عمران کے علاوہ ناصر اور علی رضا کو گرفتار کرکے 29 لڑکے بازیاب کرائےگئے ہیں۔ڈی آئی جی کے مطابق ملزمان نے لاوارث لڑکوں کو ملازمتوں کا جھانسا دے کر آزاد کشمیر منتقل کیا اور غیر قانونی قید میں رکھا، جہاں لڑکوں کو مبینہ طور پر کئی غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نشانہ بنایا گیا، لڑکوں سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے کے علاوہ جبری مشقت بھی کرائی جاتی تھی
Related Posts
تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کا معاملہ، خاتون ملزمہ گرفتار
- Admin
- October 12, 2024
- 0
اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس […]
اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل
- Admin
- November 21, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔ذرائع کا کہنا […]
اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا گیا
- Admin
- September 22, 2024
- 0
آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے، عمران […]