پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ تیسرے سے نویں نمبر پر چلے گئے کے علاوہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سات درجے رینکنگ میں بہتری ہوئی ہے، رضوان اور آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے یکساں پوائنٹس ہیں اور یہ دونوں دسویں اور گیارہویں نمبرپر موجود ہیں۔پاکستانی بیٹر سعود شکیل 14 ویں سے 13 ویں نمبر آگئے ہیں۔بیٹرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، جب کہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے نمبر پر برقرار ہیں، نیوزی لینڈ کے ہی ڈیرل مچل تیسرے نمبر موجود ہیں۔انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک تین درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں
Related Posts
اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دے دیا
- Admin
- October 21, 2024
- 0
آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ یہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ […]
نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو واپس لانے پر 50 لاکھ ڈالر کی پیشکش
- Admin
- November 20, 2024
- 0
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ روز غزہ کے ایک علاقے کا دورہ کیا اور وہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کوئی بھی جو […]
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا
- Admin
- November 14, 2024
- 0
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ کے خط کا جواب نہیں دیا۔گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ […]