فرانسینی صدر میکرون کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے پر نیتن یاہو نے کہا کہ فرانس کی سپورٹ ملے یا نہ ملے دونوں صورتوں میں ہم جیتیں گے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اس وقت 7 محازوں پر لڑ رہا ہے مگر اس کے باوجود فرانسیسی صدر اور دیگر مغربی لیڈرز کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات کی جارہی ہے جو شرمناک ہے۔ واضح رہے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روز اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے، فرانس نے اسرائیل کو کسی بھی طرح کے ہتھیار فراہم نہیں کیے ہیں
Related Posts
آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم
- Admin
- October 2, 2024
- 0
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی […]
ایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے روس ، بھارت اور چین کے وفود پاکستان پہنچ گئے
- Admin
- October 13, 2024
- 0
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ایس سی او سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس […]
اسلام آباد میں پر امن دھرنا ہو گا، شرکاء ریلیف کے بغیر واپس نہیں آئیں گے، حافظ نعیم الرحمان
- Admin
- July 25, 2024
- 0
گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکومت جب عوام کو بنیادی سہولت فراہم نہیں […]