تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ سے نا نکالنے کے معاملے پر توہین عدالت کے درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ شبلی فراز کا نام ایک ہفتے میں ای سی ایل سے نکالا جائے۔ سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔ واضح رہے کہ شبلی فراز نے عدالتی حکم پر ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی تھی
Related Posts
نواز شریف نے کہا عمران خان کی جیل میں ایک نہیں دو اے سی لگواو
- admin
- June 28, 2024
- 0
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت بجٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا پنجاب کے بجٹ میں […]
بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے،فورسز کی جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک
- Admin
- August 26, 2024
- 0
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 24 اور 25 اگست کی رات دہشتگردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی […]