مریم نواز نے ہدایت کی کہ باڈی کیم پولیس آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکاروں کو لگائے جائیں گے جب کہ دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا حکم نامہ بھی جاری کیا گیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، باڈی کیم لگانے کا مقصد پولیس کے رویے میں بہتری اور مانیٹرنگ یقینی بنانا ہے
Related Posts
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 25 افراد جاں بحق ، 40 زخمی
- Admin
- November 9, 2024
- 0
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 25 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔ریلوے حکام کے مطابق […]
غزہ : غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا،متنازع نعرے بازی کے بعد آگ لگا دی
- Admin
- December 21, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مغربی کنارے پر واقع سلفیت کے علاقے کی مسجد پر غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی […]
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھوکہ نہیں ہاتھ ہو گیا ہے ، ایمل ولی خان
- Admin
- December 15, 2024
- 0
ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں […]