مراد علی شاہ نے عالمی یوم خواندگی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں وہ ہی قومیں ترقی کرتی ہیں جن کا تعلیمی نظام مضبوط ہوتا ہےانہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے تعلیم کے بلند معیار کیلئے ہمیشہ خاص توجہ مرکوز کی ہے، اسکول سے باہر بچوں کو اسکول لانے کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ مائیکرو اسکول کے قیام سے 3 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیمی اداروں کا حصہ بنائیں گے۔مراد علی شاہ کے مطابق جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر تعلیمی نظام میں جدت لا رہے ہیں، ایک لاکھ ڈیجیٹل اسکول آئندہ 2 سال میں قائم کرنے کے عزم کو پورا کریں گے
Related Posts
آرمی چیف سے امام مسجد نبوی کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات پر اطمنیان کا اظہار
- Admin
- August 9, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر […]
فیض حمید ٹرائل کا بتانے والا عمران خان کون ہوتا ہے؟ اگر انکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہو گا، سکیورٹی ذرائع
- Admin
- August 21, 2024
- 0
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل […]
پولیس نے مجھ سے کہا آپ پر کوئی مقدمہ نہیں، روف حسن کو لے گئے، بیرسٹر گوہر
- Admin
- July 23, 2024
- 0
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ یہ سب کچھ ایک پارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کیا جارہا ہے، ہمیں ٹارگٹ کیا جارہا […]