آکسفورڈ کے چانسلر کے لیے اپلائی کرنے پر گارڈین میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور کالم لکھا گیا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آکسفورڈ چانسلر نامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کے خلاف ہے اور کیا طالبان دوست شخص کا چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے، عمران خان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگانے والے طالبان کی حمایت کی اور اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا۔گارڈین کے مطابق کیا طالبان کو دوست کہنے والا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑ سکتا ہے، عمران خان نے خواتین کے لباس کو زیادتی کی وجہ قرار دیا تھا۔دی گارڈین اخبار کے مطابق عمران خان کی امیدواری آکسفورڈ کی خواتین بشمول حالیہ اور ماضی کی خاتون گریجویٹس کی توہین ہے، عمران خان سے زیادہ کسی کی چانسلر شپ طالبان اور اس کے معذرت خواہوں کو زیادہ پسند آئے گی، ایسے شخص کا تصور کرنا مشکل ہے۔ کاش! کوئی عمران خان اور ان کے حامیوں کو بھی یہی بتائے
Related Posts
دوسرا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمباوے کی آدھی ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی
- Admin
- November 26, 2024
- 0
زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ اب میزبان ٹیم کی 97 رنز پر پانچ وکٹیں گرچکی ہیں۔ٹاس […]
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے، وزیر اعظم
- Admin
- January 3, 2025
- 0
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردو ں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی کرنسی کیلئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لئے
- Admin
- September 6, 2024
- 0
سٹیٹ بینک کے مطابق کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے اور جن افراد کے ڈیزائن […]