عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس میں گلیاں کوچے سج گئے اور درود و سلام کی محفلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ادھر یمن میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی جب کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینی بھی نبی آخر الزماں کی محبت میں سرشار ہیں جنہوں نے غزہ میں پیغمبر اسلام کی آمد کا جشن منایا۔وزیر اعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے عوام الناس کو عید میلاد النبی کی مبارک دی۔اس کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بھی عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔اپنے مختصر پیغام میں نریندر مودی نے ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
Related Posts
عطا تارڑ کی مستقبل میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ برے سلوک کی پیشگوئی
- Admin
- October 5, 2024
- 0
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا آج پوری دنیا پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہی ہے، دنیا بھر […]
ہزاروں یو آر ایلز اور متعدد ایپس بند ، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کر دی
- Admin
- August 31, 2024
- 0
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔کابینہ ڈویژن نے […]
پی ٹی آئی کا مسلہ فلسطین پر حکومتی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
- Admin
- October 7, 2024
- 0
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ ہمیں فلسطین پر اے پی سی میں شرکت کی […]