الجزیرہ کی خبر کے مطابق روسی وزارت دفاع کا بتانا ہے کہ یوکرینی فوج نے دارالحکومت ماسکو کی جانب 11 ڈرون طیارے بھیجے، جنہیں روسی فوج نے مار گرایا، جب کہ اس دوران کسی مالی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ روسی فوج کے مطابق یوکرین کی جانب سے بھیجے جانے والے 45 ڈرون طیاروں کو مار گرایا جن میں سے 23 طیارے روسی شہر بریانسک کی جانب حملے کے لیے بھیجے گئے تھے۔ ماسکو کے میئر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ یوکرین کی جانب سے اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے اور اس حملے کی ناکامی کا مطلب ہے کہ ماسکو کا دفاعی نظام مضبوط ہے
Related Posts
جاپان میں 7 سے زائد شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
- Admin
- August 8, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی […]
لندن میں فائز عیسی کی گاڑی پر حملہ، وزارت خارجہ نے ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی
- Admin
- November 3, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کو تمام ملوث افراد کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ذرائع وزرات خارجہ کے مطابق ملزمان […]
جاپان کا سب سے بڑا پہاڑ ماونٹ فیوجی برف سے محروم، 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
- Admin
- November 2, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ فیوجی جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس کی اونچائی 3 ہزار 776 میٹر یعنی 12 […]