برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اپریل میں مینوشے نے آئی وی لیگ یونیورسٹی میں اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے کیلئے نیویارک پولیس کوکیمپس میں داخلے کی اجازت دی تھیرپورٹ کے مطابق یونیورسٹی میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہرے پرتقریباً 100 طلبہ گرفتار ہوئےتھے جو کہ 5 دہائیوں بعد کولمبیا یونیورسٹی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی گرفتاریاں تھیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کا بتانا ہے کہ اس اقدام سے امریکا اور کینیڈا کے درجنوں کالجز میں احتجاج شروع ہوا تھا جس کے کچھ ماہ بعد ہی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مینوشے شفیق نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں رپورٹ کے مطابق مینوشے شفیق کے بعد کولمبیا یونیورسٹی ارونگ میڈیکل سینٹرکی سی ای اوکترینہ آرمسٹرانگ نئی عبوری صدر ہوں گی
Related Posts
یوکرین کا ماسکو پر فضائی حملہ ناکام، روس نے 11 ڈرون مار گرائے
- Admin
- August 21, 2024
- 0
الجزیرہ کی خبر کے مطابق روسی وزارت دفاع کا بتانا ہے کہ یوکرینی فوج نے دارالحکومت ماسکو کی جانب 11 ڈرون طیارے بھیجے، جنہیں روسی […]
بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 41 افراد ہلاک
- Admin
- July 30, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔میڈیا رپورٹس میں […]
ایلون مسک ایکس میں ویڈیو کانفرنسنگ فیچر متعارف کروانے جا رہے ہیں
- Admin
- August 30, 2024
- 0
ایکس نے کچھ عرصہ قبل کالز کا فیچر متعارف کروایا تھا اب ایلون مسک کی زیرملکیت یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم زوم، گوگل میٹ اور […]