نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں، میں نے مثبت بات کی لیکن انہوں نےفائدہ اُٹھایا۔انہوں نے کہا کہ ایک آئینی عہدے پربیٹھا ہوں، آئین کےخلاف کام نہیں ہونے دوں گا لیکن اگر صوبےکے امن وترقی کے لیے کوئی بھی کام کرے گا تو اس کاساتھ دوں گا۔ گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ حکومتیں دوسری حکومتوں سے بات کرتی ہیں، وزیراعلیٰ کہہ رہے ہیں وہ دوسرے ملک سے بات کریں گے، علی امین وزیراعلیٰ کے پی نہیں بلکہ افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتےہیں۔ فیصل کریم نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ ملک دشمنی کا ایجنڈے لےکرپھرتے ہیں، اس قسم کے لوگوں کو جلسے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے
Related Posts
میڈیکل کے طالب علم نے تحقیق کیلئے ایک ماہ میں 700 سے زائد انڈے کھا لئے
- Admin
- October 8, 2024
- 0
امریکہ میں طالب علم کی جانب سے انڈے کھانے کی دلچسپ وجہ سامنے آئی ہے۔طالب علم نے یہ انڈے ایک تحقیق کیلئے کھائے تھے جس کے […]
اسلام آباد کی نجی لیبارٹری میں منکی پاکس کے غلط ٹیسٹ کئے جانے کا انکشاف
- Admin
- August 24, 2024
- 0
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پمز اسپتال کی جانب سے نجی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس کا ٹیسٹ نجی لیبارٹری سے کرانے کے معاملے پر […]
ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس اور مجالس جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات
- Admin
- July 17, 2024
- 0
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انکے اصحاب کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں […]