بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں پیش آیا جہاں 20 آشرم اسکولوں میں زہریلا کھانا کھانے سے 250 طالب علموں کی طبیعت خراب ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالب علموں نے رات کا کھانا کھانے کے کچھ ہی دیر بعد الٹی اور چکر آنے کی شکایت کی جس کے بعد اساتذہ نے طالب علموں کو فوری اسپتال پہنچایا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طالب علموں میں فوڈ پوائزنگ کی تشخیص کی ہوئی ہے، 150 طالب علم اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ دیگر طالب علموں کو طبی امداد دینے کے بعد روانہ کردیا گیا تھا۔ادھر ریاست کی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ سمیت پولیس نے کھانے کے نمونے حاصل کرکے جانچ کیلئے لیبارٹری بھیج دیے ہیں
Related Posts
افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- Admin
- October 7, 2024
- 0
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جواب میں کہنا تھا پاکستان، افغان وزارت […]
تھائی لینڈ کے وائرل دریائی گھوڑے نے امریکی صدارتی انتخابات کے فاتح کی پیشگوئی کر دی
- Admin
- November 5, 2024
- 0
اس وقت جب امریکی شہری صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے میں مصروف ہیں، وہاں تھائی لینڈ کے ایک وائرل دریائی گھوڑے یا ہیپو کے […]
پاکستان میں بھارت سے زیادہ محبت ملی، ڈاکٹر ذاکر نائیک
- Admin
- October 12, 2024
- 0
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گزشتہ روز لاہور میں نامور مبلغ مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر […]