ملک بھر میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال جاری ہے ہڑتال کے باعث اوپن مارکیٹ کے بعد اب چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمتیں بڑھا دی ہیں ملک میں آٹے کے بحران کا خدشہ سر اٹھانے لگا ہے۔چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن شفیق انجم نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر کے ساتھ زوم میٹنگ ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے سے انکار کر دیا جس پر ہم نے بتایا کہ مطالبات تسلیم ہونے تک ہڑتال جاری رکھیں گے زوم میٹنگ میں صوبائی وزیر اور سیکرٹری خوراک نے ہماری حمایت کی تھی مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو آٹے کا بحران شدت اختیار کر جائے گا۔
Related Posts
چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پر عزم ہیں، افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے، ترجمان دفتر خارجہ
- Admin
- November 14, 2024
- 0
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے […]
آپ آواز اونچی کر کے سمجھتے ہیں میں ڈر جاوں گا، میں ڈرنے والا نہیں، نعیم بخاری کا چیف جسٹس سے مکالمہ
- Admin
- September 3, 2024
- 0
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال سمیت 2 ریسٹورینٹس کی بندش کےخلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت کی […]
روف حسن کی پیکا ایکٹ کے تحت ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- Admin
- August 1, 2024
- 0
اسلام آباد کی پیکا ایکٹ عدالت کے جج عباس شاہ نے رؤف حسن کے خلاف انٹرنیٹ پر دہشتگردی سے متعلق انفارمیشن بنانے، پھیلانےاور دھماکے کے […]