ڈینور: پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے جیتا، اشعب کی کامیابی کا اسکور 13-15، 11-8، 11-9، 8-11، 9-11 رہا۔واضح رہے ڈینور میں ہونیوالے اس ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار ڈالرز ہے
Related Posts
پنجاب میں چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی کیلئے ملازمت کی عمر کم از کم 16 سالہ مقرر کرنے کا فیصلہ
- Admin
- September 5, 2024
- 0
وزیر لیبر پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس […]
حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، عطا تارڑ
- Admin
- July 15, 2024
- 0
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی دفاع پر حملے کیے گئے، بانی پی […]
ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے، آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب
- Admin
- July 23, 2024
- 0
لاہور میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے […]