تھانہ جھمرہ کے علاقہ میں پیر نے 16 سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی سے16 سالہ گھریلو ملازمہ حاملہ ہو گئی۔جھمرہ پولیس نے واقعہ کے دس روز بعد مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیٹی کو پیر اور اہلخانہ کی خدمت کے لیے انکے گھر چھوڑا تھا۔ملزم شکیل بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔بیٹی نے گھر سے بھاگ کر جان چھڑائی۔ملزم بااثر اور قانونی کارروائی پرسنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او کامران عادل سے رپورٹ طلب کر لی ہے
Related Posts
اسرائیلی طیاروں کی صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے
- Admin
- September 23, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے کیے جس میں حزب اللہ […]
غزہ : اسرائیلی حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہید
- Admin
- August 18, 2024
- 0
عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے علاقے الزوايدہ میں قائم ایک گودام پر رات گئے بمباری کی جس کے […]
اسرائیل کا لبنان کے شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملہ، مئیر سمیت 16 افراد جاں بحق
- Admin
- October 17, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز نباتیہ شہر کی میونسپل بلڈنگ پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا اور عمارت کو مکمل طور […]