بجلی بلوں پر صارفین کی شکایات سے متعلق پاور ڈویژن کا بڑا فیصلہ۔ ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو کھلی کچہریاں لگانے کا حکم۔ایڈیشنل سیکرٹری خوشحال خان کی جانب سے تمام ڈسکوز کی سی ای اوز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔پاور ڈویژن کے مراسلے کے مطابق کھلی کچہریوں میں اوور بلنگ، میٹرکی تبدیلی، لوڈ شیڈنگ کی شکایات سنی جائیں۔ تمام ڈسکوز کل صبح 11 سے 1 بجے روزانہ کھلی کچہریاں لگائیں، پاور ڈویژن کی ہدایت کر دی گئی۔ آنے والی شکایات اور ازالے کی رپورٹ روزانہ پاور ڈویژن کو بھجوانے کی بھی ہدایت کی گئی۔فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے پاور ڈویژن کے مراسلہ پرسب ڈویژنز کو احکامات جاری کردیئے
Related Posts
حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
- Admin
- August 30, 2024
- 0
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے دو نکاتی ایجنڈے پر غور کے بعد منظوری دے […]
بنگلہ دیشی طلبہ کے مطالبے پر اسمبلی تحلیل، خالدہ ضیا بھی رہا
- Admin
- August 6, 2024
- 0
طلبہ نے بنگلہ دیشی صدر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کردیں اور ان کے دیے گئے ناموں پر […]
ملک میں عبوری حکومت بنائی جائیگی، ملک کا امن واپس لائیں گے، بنگلہ دیشی آرمی چیف کا اعلان
- Admin
- August 5, 2024
- 0
آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں امن واپس لائیں گے، شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے اور […]