محرم الحرام میں کھپت بڑھی تو چکن کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔فیصل آباد میں چکن کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہونے لگا۔سرکاری نرخ نامہ کے مطابق چکن کی قیمت 552 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے گزشتہ ایک روز میں 22 روپے جبکہ رواں ہفتہ کے دوران 98 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔بڑھتی ہوئی قیمت کے سبب چکن عام آدمی دسترس سے باہر ہو گیا۔جبکہ حکومت کی جانب سے مہنگائی کنٹرول کرنے کے سبھی دعوے ہوا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں مریم نواز کی جانب سے مہنگائی کم کرنے اور شہریوں کو ریلیف دینے کے دعوے کئے گئے تھے حقیقت میں صورتحال یکسر مختلف ہے۔
Related Posts
پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- Admin
- September 20, 2024
- 0
ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر بعد اس کا […]
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان
- Admin
- October 14, 2024
- 0
ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس […]
خیبر پختونخوا حکومت کا علی امین گنڈا پور کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
- Admin
- September 10, 2024
- 0
اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مشعال یوسفزئی نے اسلام آباد پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے […]