لاہور میں پاکستان فلارملز ایسوسی ایشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ حکومتی کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر اور 4 وفاقی وزرا شامل تھے۔فلور ملز ایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین ایف بی آر نے فلور ملز کے ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کے مؤقف پر اتفاق کیا، جس کے بعد پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال مؤخر کرنے کے لیے حکومت کی بات مان لی۔ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی نے جمعرات کوپاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کو بلالیا ہے۔
Related Posts
فیصل آباد میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور حکومت کی تاجر دوست سکیم کیخلاف احتجاج اور ہڑتال کامیاب نہ ہو سکی، تاجر تنظیمیں تقسیم
- Admin
- August 28, 2024
- 0
فیصل آباد میں بجلی بلوں پر ٹیکسز اور ایف بی آر کی تاجر دوست سکیم کے خلاف ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں آمنے سامنے […]
کراچی پولیس کا منشیات کے اڈے پر چھاپہ، 23 لاکھ روپے برآمد
- Admin
- September 4, 2024
- 0
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے جرائم آرگنائز کرائم کے خلاف قائم کی گئی ٹاسک فورس نے نارتھ ناظم آباد تھانے کی […]
پاکستان ریلویز کی نجکاری غداری کے مترادف ہے، ریلوے پریم یونین
- Admin
- July 13, 2024
- 0
ریلوے پریم یونین نے حکومت کی طرف سے منافع بخش ٹرینوں کی نجکاری کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے […]