کراچی میں نیگلیریا وائرس کے جان لیوا حملے جاری

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور  شخص انتقال کرگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق نگلیریاسے انتقال کرنے والا شخص بھینس کالونی کارہائشی تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ  بھینس کالونی کے علاقےکی واٹرکلورینیشن چیک کرنے کے لیے نمونے لے لیے گئے ہیں، رواں سال سندھ بھر میں نگلیریا سے انتقال کرنے والے افرادکی تعداد تین  ہوگئی ہے۔دوسری جانب ترجمان جناح اسپتال کا بتانا ہے کہ متاثرہ شخص کو تیزبخار اورسردرد کی علامات پراسپتال لایاگیا تھا، متاثرہ شخص آئی سی یو میں زیرعلاج تھا اور گزشتہ روز انتقال کرگیا

Leave a Reply