پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے
Related Posts
کراچی ائیر پورٹ پر اے این ایف کے تربیتی کتے کو طیاروں کی پارکنگ میں گولی مار دی گئی
- Admin
- August 17, 2024
- 0
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سی اے اے کے شوٹر نے فائرنگ کرکے اینٹی نارکوٹکس فورس کا تربیت یافتہ کتا ہلاک کیا۔ائیرپورٹ ذرائع نے بتایاکہ اے […]
علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد داخل، پولیس گرفتاری کیلئے کے پی ہاوس پہنچ گئی
- Admin
- October 5, 2024
- 0
وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ دوسری جانب اسلام آباد […]
وزیر داخلہ محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ٹیلی فونک گفتگو،پی ٹی آئی کے حتمی فیصلے کے منتظر
- Admin
- November 23, 2024
- 0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی، محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ […]