غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیم ہیئت التحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے ملاقات کے دوران شام میں اقتدارکی منتقلی سمیت دیگرامورپربات چیت ہوگی۔ترجمان کے مطابق امریکی وفد شامی سول سوسائٹی اور دیگرکمیونٹیز کے ارکان سے ملاقات کریگا جبکہ شام میں لاپتہ امریکیوں سے متعلق معلومات بھی حاصل کرنےکے لیے کام کرےگا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وفد نئی شامی قیادت سے شام کے مستقبل کے متعلق ان کے ویژن کے بارے میں جاننے کی کوشش کرے گا اور یہ بھی پوچھے گا کہ امریکا کس طرح شام کی مدد کر سکتا ہے
Related Posts
پختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- Admin
- December 13, 2024
- 0
مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج یا کیپٹل مارکیٹ میں ایجوکیشن بانڈ جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے، ایجوکیشن بانڈ سے […]
عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم۔
- Admin
- December 19, 2024
- 0
بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔چیئرمین […]
سپریم کورٹ میں مقدمات کا اندراج اور کیس نمٹائے جانے کی تفصیلات جاری
- Admin
- October 30, 2024
- 0
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق 29 اکتوبر […]