عرب میڈیا کی خبر کے مطابق شام سے ہونے والے ڈرون حملوں کے بعد کل رات اسرائیلی فوج نے شام لبنان بارڈر پر قائم شامی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 شامی فوجی ہلاک ہوئے۔ خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے شام، لبنان بارڈر پر قائم انفرااسٹکچر پر حملہ کیا جس کے ذریعے حزب اللہ شام کے راستے لبنان میں اسحلہ منتقل کر رہی تھی۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل شام میں موجود مزاحمتی قوتوں نے ڈرون طیاروں سے شمالی اسرائیل کی ایلات بندرگاہ کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے تھے
Related Posts
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کر دی
- Admin
- October 26, 2024
- 0
اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کردیا۔ایران […]
افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا، وجوہات سامنے آگئیں
- Admin
- October 12, 2024
- 0
سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، پاکستان نے بطور ایس سی او […]
نو مئی کو ملک میں غدر مچانے والا ٹولہ نئے ہتھکنڈوں سے ملک کے خلاف وارداتوں میں مصروف ہے، شہباز شریف
- Admin
- July 24, 2024
- 0
وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، فلسطین میں ڈھائے جانے […]